بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024 کا مکمل طریقہ: تازہ ترین اپڈیٹ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024 میں شامل ہونے کا مکمل طریقہ کار اس آرٹیکل میں تفصیل سے بتایا گیا ہے – تمام نااہل لوگوں اور جنہوں نے ابھی تک اس پروگرام کے لیے اپلائی نہیں کیا ہے، رجسٹریشن اس آرٹیکل میں ہے۔ مکمل طریقہ کار کی تفصیل سے وضاحت کی گئی ہے – حکومت پاکستان نے نااہلوں کے لیے رجسٹریشن کا عمل دوبارہ شروع کر دیا ہے – جیسا کہ دیکھا گیا ہے کہ اس بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے بہت سے غریب خاندان اپنا پیٹ بھرنے کے قابل نہیں رہے ہیں۔ 

اب بھی – اور بہت سے ایسے خاندان ہیں جو غریب ہیں اور ابھی بھی احساس پروگرام کے لیے نااہل ہیں – اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے رجسٹریشن کے عمل کو بحال کر دیا ہے – ایک چیز کو ذہن میں رکھیں۔ کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171 میں آن لائن رجسٹریشن نہیں ہے، رجسٹریشن صرف بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے ہوتی ہے۔

بے نظیر کفالت کی نئی قسط 13,500 اور رجسٹریشن کے حوالے سے تازہ ترین خبر

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی لیٹسٹ اپڈیٹ اب حکومت پاکستان کی جانب سے بی ائی ایس پی میں مزید سات لاکھ نئی خواتین کو شامل کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور اس کے علاوہ ان خواتین کے لیے خوشخبری ہے جو بی ائی ایس پی کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہیں کہ حکومت پاکستان کی جانب سے جنوری 2025 سے سہماہی قسط کی رقم 10500 سے بڑھا کرتے 13,500روپے کر دی جائے گی یقینا یہ بات بہت خوشخبری کی ہے کہ اب اپ کے سہماہی وظیفہ میں تین ہزار روپے کا اضافہ کر دیا جائے گا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ارٹیکل کو تفصیل سے پڑھیں

احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن نیو اپڈیٹ

یاد رہے کہ احساس پروگرام میں رجسٹریشن صرف بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے دفتر سے ہوگی اپ اپنے رجسٹریشن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں جا کر کروائیں احساس پروگرام آن لائن رجسٹریشن نیو اپڈیٹ میں بتایا گیا ہے کہ بی ائی ایس پی پروگرام کی طرف سے ایک نئی سکیم جاری کی گئی ہے جس کی رجسٹریشن ان لائن جاری ہے

اس سکیم کا مقصد اہل خاندانوں کو منافہ فراہم کرنا ہے اپ اس سکیم میں گھر بیٹھے اپلائی کر سکتے ہیں اس سکیم کا مطلب یہ ہے کہ اگر اپ ماہانہ 100 روپے اپنے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروائیں گے تو بی ائی ایس پی پروگرام کی جانب سے اپ کے اکاؤنٹ میں 40 روپے اضافہ کر دیا جائے گا اسی طرح اپ کی رقم بڑھتی رہے گی اور اپ کے فنڈز اپ کو ملتے رہیں گے لہذا اس سکیم میں اپلائی کریں اپلائی کرنے کا طریقہ بہت اسان ہے دیے گئے پورٹل کے ذریعے اپ سکیم میں اپلائی کر سکتے ہیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام چیک

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کو چیک کرنے کے لیے اپ کے پاس سی این ائی سی کارڈ کا ہونا لازمی ہے- سی این ائی سی کارڈ اپ کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل ہونے کا سہارا فراہم کرتا ہے-  یہ کارڈ اپ کو نادرہ کے دفتر سے فراہم کیا جاتا ہے- نادرہ کے دفتر میں سی این ائی سی کارڈ اپ کو فری میں دیا جاتا ہے- اگر اپ چاہتے ہیں کہ اپ اپنا ایسا قومی شناختی کارڈ حاصل کریں

 جس کے ذریعے اپ بے بینظرانکم سپورٹ پروگرام میں اہل ہو سکیں-  تو اپ اپنے قریب ترین احساس نادرہ دفتر تلاش کریں اور اپنا نیا ائی ڈی کارڈ بنوائیں-  اس کے بعد اپ اپنے قریبی بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر جا کر رجسٹریشن کے لیے درخواست دیں اس کے بعد اپ کو اس پروگرام میں شامل کیا جائے گا-

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام 8171

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام رجسٹریشن 2024  شروع ہو چکی ہے- حکومت پاکستان نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے بجٹ میں اضافہ کر دیا ہے- جو کہ پہلے رقم مختص کی گئی تھی وہ 250 ارب روپے تھی- لیکن اب رقم کو 250 ارب سے بڑھا کر 400 ارب روپے کر دی ہے- تاکہ پاکستان میں رہنے والے مزید مستحق خاندانوں کو اس پروگرام میں شامل کیا جا سکے- 

بے نظیر سپورٹ پروگرام کی نئی اپڈیٹ کے مطابق روزمرہ استعمال کے اشیاء کی قیمتیں اور بے روزگاری میں اضافہ ہو رہا ہے- ان حالات کو پیش نظر رکھتے ہوئے حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے جس کی وجہ سے رجسٹریشن کا عمل کھول دیا گیا ہے- اب اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر میں رجسٹریشن کروا سکتے ہیں- 

رجسٹریشن کا عمل 24 گھنٹے جاری ہے یہ غریب عوام کے لیے سہولت ہے- غریب افراد کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بی ائی ایس پی ہیڈ کوارٹر میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا تھا- جس میں چیئر پرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے شرکا کو بتایا گیا کہ گزشتہ ایک سال کے دوران حکومت نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مختص رقم 60 فیصد بڑھا کر 400 ارب روپے کر دی ہے جو کہ پچھلی قسطوں میں ڈھائی سو ارب روپے تھی

ویب پورٹل فارم 8171

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں شامل افراد کے لیے خوشخبری ہے اپ گھر بیٹھے پورٹل فارم 8171 کے ذریعے اپنی رقم خود چیک کر سکتے ہیں- یہ ایک ایسا فارم ہے جو حکومت پاکستان نے جاری کیا ہے- اس فارم کے ذریعے اپ اپنے گھرانے کی اہلیت کے ساتھ ساتھ اپنی بی ائی ایس پی کی ادائیگی بھی چیک کر سکتے ہیں- اس کے علاوہ اپ اپنی رجسٹریشن کی حیثیت بھی ان لائن چیک کر سکتے ہیں کہ ایا اپ بینظیر کے دفتر میں رجسٹریشن کے بعد اہل کیے گئے ہیں یا نااہل-

احساس پروگرام رجسٹریشن online

احساس پروگرام میں اپلائی کرنے کے لیے اپ کو اس پروگرام میں پہلے اہلیت کا معیار پورا کرنا ہوگا احساس پروگرام میں اہلیت کا معیار رکھا گیا ہے-  تاکہ صرف اور غریب خاندانوں تک ہی مالی امداد پہنچ سکے کیونکہ اس پروگرام میں صرف غریب اور مستحق افراد کو مالی امدادی جاتی ہے- اس پروگرام میں ان لائن رجسٹریشن کا کوئی کانسپٹ نہیں ہے اپ اپنی رجسٹریشن صرف بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دفتر یا این ایس ای ار سروے کے ذریعے کروا سکتے ہیں- ہاں البتہ اپ اس پروگرام میں اپنی اہلیت ان لائن چیک کر سکتے ہیں- ان لائن اہلیت چیک کرنے کے لیے اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں اور اپنے گھرانے کی اہلیت ان لائن معلوم کریں-

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ویب پورٹل

 ٨١٧١ ویب پورٹل ایک ایسا ٹول ہے جو اپ کو اہلیت  چیک کرنے کی اجازت دیتا ہے- بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پورٹل پر اپ اپنے گھرانے کی اہلیت کے ساتھ ساتھ بی ائی ایس پی کی نئی رقم 10500بھی چیک کر سکتے ہیں- 8171 ویب پورٹل کا استعمال بہت اسان ہے-

 جو کہ درج ذیل ہے:

  • سب سے پہلے اپ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی افیشل ویب سائٹ پر جائیں
  •  وہاں پر اپ کو 8171 ویب پورٹل ملے گا 
  • اپ نے اس پورٹل کے اندر اپنا قومی شناختی کارڈ کا نمبر درج کرنا ہے
  •  یاد رہے اس پورٹل کے دو باکس ہوتے ہیں
  • پہلے باکس میں اپ نے شناختی کارڈ درج کرنا ہوتا ہے
  •  اور دوسرے باکس میں تصویری کوڈ درج کرنا ہوتا ہے
  •  اور پھر معلوم کے بٹن کو دبا دینا ہے 
  • اپ کو جلد ہی اپ کی سکرین پر تصدیق پیغام مل جائے گا

By Admin